سوال نمبر:2068 السلام علیکم
میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرتا ہوں میں نے آٹھ سال پہلے لائف انشورنس کمپنی میں اپنے پیسے انویسٹ کیے تھے۔ اب میرے پاس تین پالیساں ہیں۔ میں نے اس کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے بعض کہتے ہیں حلال ہے بعض کہتے ہیں حرام ہے۔ میں اس بارے میں بہت پریشان ہوں، براہ مہربانی میری پریشانی کو دور کریں اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کردیں۔