اگر امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟


سوال نمبر:1717
اگر امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز جمعہ یا کوئی بھی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

  • سائل: محمد عقیلمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 11 مئی 2012ء

زمرہ: نماز جمعہ  |  شرائط امامت  |  امامت  |  نماز

جواب:

جی بالکل پڑھ سکتے ہیں۔ اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ آپ کی نماز ہو جائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری