مسجد کے اندر اونچی آواز سے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:1431
السلام علیکم مسجد کے اندر اونچی آواز سے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟

  • سائل: علی عمرانمقام: ساہیوال
  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2012ء

زمرہ: مسجد کے احکام و آداب

جواب:

مسجد کے اندر اونچی آواز سے السلا علیکم کہنا جائز ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ ایسا کرنا چاہیے، یہ زیادہ مستحسن عمل ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری