Fatwa Online

ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

سوال نمبر:95

ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

موضوع:عقائد

جواب:

ایمان بالغیب سے مراد بن دیکھے ان حقیقتوں پر ایمان لانا ہے جن کا ذکر اللہ تعالیٰ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان اقدس سے فرمایا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2024 10:48:26 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/95/