مرتد کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر:89
مرتد کسے کہتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء
موضوع:عقائد
جواب:
اسلام کا کلمہ پڑھ کر جو مسلمان ہو جائے اور اس کے بعد کلمہ کفر کہے اور اس
پر قائم رہے، ایسے شخص کو مرتد کہتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 03 May, 2024 02:27:21 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/89/