کیا بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ رکھنا جائز ہے؟
سوال نمبر:861
کیا بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ رکھنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شاہد امین
- مقام: گوجرانوالہ، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 31 مارچ 2011ء
موضوع:نفع و نقصان شراکتی کھاتہ
جواب:
جی ہاں۔ بنک میں پی ایل ایس اکاؤنٹ رکھنا جائز ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد نفع نقصان شراکتی کھاتوں پر ہوتی ہے۔ یعنی کہ اس میں آپ کو نفع بھی ہو سکتا ہے اور نقصان بھی۔ اس میں منافع کی شرح مقرر نہیں ہوتی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 05:52:44 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/861/