Fatwa Online

کیا الکحل والی پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال نمبر:768

کیا الکحل والی پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: احمد خان

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 14 مارچ 2011ء

موضوع:زکوۃ

جواب:
الکحل اگر خوشبوں میں قلیل مقدار میں استعمال کیا گیا ہو تو جائز ہے اور اکثر طور پر پرفیوم میں تھوڑی مقدار ہوتی ہے اس لیے جائز ہے۔

لیکن اگر متبادل خوشبوں بغیر الکحل کے استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 20 April, 2024 01:27:45 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/768/