کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟
سوال نمبر:658
کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء
موضوع:عبادات
جواب:
: جی ہاں! معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری میں منتقل ہو سکتا ہے۔ مثلاً
جس مسجد میں اعتکاف شروع کیا ہو وہاں جان و مال کا خطرہ لاحق ہو جائے یا مسجد منہدم
جائے تو ایسی صورت میں اس مسجد سے نکل کر فوراً کسی نزدیکی مسجد میں اعتکاف کی نیت
سے چلے جانا چاہئے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 10:37:31 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/658/