Fatwa Online

ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟

سوال نمبر:557

ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 11 فروری 2011ء

موضوع:روزہ  |  عبادات

جواب:

:  ارکان سلام میں روزہ تیسرا رکن ہے جس کی پابندی شہادت توحید و رسالت اور نماز کے بعد ہے۔ روزہ کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارک میں ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

 ’’جو رمضان میں حالت ایمان اور ثواب کی نیت سے روزہ رکھتا ہے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘

 بخاری، الصحيح، کتاب صلة التراويح، باب فضل ليلة القدر، 2 : 709، رقم :  1910

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2024 09:29:11 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/557/