Fatwa Online

چاند کو دیکھ کر کون سی دعا مانگنی چاہئے؟

سوال نمبر:546

چاند کو دیکھ کر کون سی دعا مانگنی چاہئے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 11 فروری 2011ء

موضوع:عبادات

جواب:

:  حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاند دیکھنے کے بعد یہ دعا مانگتے تھے :

اَللَّهُمَّ أهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالسَّلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَی رَبُّنَا وَرَبُّکَ اﷲُ.

هيثمی، موارد الظمآن، 1 : 589، رقم :  2374

’’اے اللہ! ہم پر یہ چاند امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس توفیق کے ساتھ طلوع فرما جو تجھ کو پسند ہو اور جس پر تو راضی ہو، (اے چاند) ہمارا رب اور تیرا رب اللہ ہے۔‘‘

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 19 April, 2024 08:34:07 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/546/