Fatwa Online

ضروریات دین کا انکار کرنے والے شخص کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:51

اگر کوئی شخص ’’ضروریات دین‘‘ میں سے کسی چیز کا انکار کر دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء

موضوع:عقائد

جواب:

جو شخص ضروریاتِ دین مثلاً توحید، رسالت، قیامت، ملائکہ، جنت، دوزخ اور آسمانی کتابوں میں سے کسی ایک کا بھی انکار کر دے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2024 10:21:58 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/51/