Fatwa Online

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟

سوال نمبر:49

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء

موضوع:عقائد

جواب:

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں فرق یہ ہے کہ کلمہ طیبہ میں صرف توحید و رسالت کا اقرار اور اظہار ہے جبکہ کلمہ شہادت میں توحید و رسالت کی تصدیق بطور شہادت بیان کی گئی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2024 10:51:24 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/49/