انشورنس کمپنی کے لیے سافٹ ویئر بنانا کیسا ہے؟
سوال نمبر:3824
السلام وعلیکم! کیا ایسی کمپنی میں ملازمت کرنا درست ہے جو انشورنس کے لیے سافٹ ویئر بناتی اور انٹرنیشنلی فروخت کرتی ہو؟
سوال پوچھنے والے کا نام: عمر شوکت
- مقام: گوجرانوالہ
- تاریخ اشاعت: 01 مارچ 2016ء
موضوع:بیمہ و انشورنس
جواب:
انشورنس کرنا یا کروانا جائز ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے ملاخظہ کیجیے:
انشورنش کی شرعی حیثیت کیا
ہے؟
جب انشورنس جائز ہے تو اس کے لیے سافٹ ویئر تیار کرنا بھی جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 04:12:11 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3824/