کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
موضوع:عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
- ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
- ٹوپی پر۔
- سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
- دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 23 November, 2024 05:25:15 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/377/