فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟
سوال نمبر:3636
فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: انیق سبحانی
- مقام: گجرات، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 27 مئی 2015ء
موضوع:جدید فقہی مسائل
جواب:
فاریکس ٹریڈنگ بزنس سے مراد اگر دو ملک کی کرنسیوں کی خرید و فروخت ہے تو یہ جائز
ہے اور حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے۔ اس کی مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا فاریکس
(فارن کرنسی ایکسچینج) کا کاروبار جائز ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 24 November, 2024 05:22:21 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3636/