کیا بولی والی کمیٹی جائز ہے؟
سوال نمبر:3119
السلام علیکم! کیا بولی والی کمیٹی جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: توقیر عباس
- مقام: گجرانوالہ
- تاریخ اشاعت: 15 اپریل 2014ء
موضوع:لکی کمیٹی | جدید فقہی مسائل
جواب:
بولی والی کمیٹی جائز نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 10:18:14 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3119/