کیا انسان کی ارتقائی منازل جانوروں سے شروع ہوئیں؟
سوال نمبر:3069
السلام علیکم! سائنس کے مطابق انسان کی ارتقائی منازل جانور سے شروع ہوئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس سلسلہ میں قرآن وسنت کیا فرماتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد وقار
- مقام: قصور
- تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2014ء
موضوع:سائنس | جدید فقہی مسائل
جواب:
اس سوال کے تفصیلی جواب کے لیے
شیخ الاسلام پروفسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
اسلام اور جدید سائنس
ملاحظہ کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 23 November, 2024 06:00:07 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3069/