Fatwa Online

ناپاک جگہ پر گر جانے والی چیز کو کیسے پاک کیا جا سکتا ہے؟

سوال نمبر:2520

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ موبائل فلش میں گرنے کے بعد بغیر دھوئے بلور سے خشک کر لیا جائے تو کیا پاک ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عبد الھادی

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2013ء

موضوع:جدید فقہی مسائل

جواب:

آج کل ایسے سپرے موجود ہیں جن کے ساتھ بغیر دھوئے ایسی چیزیں صاف کی جا سکتی ہیں۔ لہذا صفائی کر کے خشک کر لیا جائے تو ایسی چیزیں پاک ہو جاتی ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 02:03:00 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2520/