سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:2374
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ جب کم عمری میں بال سفید ہو جائیں تو کیا ان سفید بالوں پر وسمہ، رنگ، بال کالے کرنے کا شیمپو یا کوئی بھی کیمیکلز لگانا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: نویدالرحمان
- مقام: کوہاٹ
- تاریخ اشاعت: 31 جنوری 2012ء
موضوع:جدید فقہی مسائل
جواب:
بالوں کو رنگنے والی اشیاء کا اگر میڈیکل اثر برا نہ ہو تو شرعی طور پر جائز ہیں۔
بالوں کو کالے کیا جا سکتا ہے، کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 10:53:33 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2374/