نو مسلم شخص کو کس فرقے میں داخل ہونا چاہیے؟
سوال نمبر:2208
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نئے مسلمان ہونے والے شخص کو کس فرقے میں داخل ہونا چاہیے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد جٹ
- مقام: کیٹی بندر
- تاریخ اشاعت: 03 نومبر 2012ء
موضوع:عقائد
جواب:
نئے مسلمان ہونے والے شخص کو فرقے میں نہیں جماعت اہل سنت میں شامل ہونا چاہیے۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
فرقہ اور جماعت میں کیا فرق ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 04 December, 2024 01:57:26 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2208/