Fatwa Online

وتر کی نماز دو رکعات علیحدہ اور ایک علیحدہ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:2087

بعض ممالک میں وتر کی نماز دو رکعات علیحدہ اور ایک رکعت علیحدہ پڑھی جاتی ہے کیا ہمیں جماعت کے ساتھ وتر ادا کرنے چاہیے یا الگ پڑھنی چاہیے (رمضان میں مسئلہ ہوتا ہے)۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم

  • مقام: تلہ گنگ
  • تاریخ اشاعت: 06 ستمبر 2012ء

موضوع:نماز وتر

جواب:

احناف کے نزدیک ایسا جائز نہیں ہے۔ وتر کی تینوں رکعات ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھنی چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 18 April, 2024 09:28:19 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2087/