کیا میت کی تصویر بنانا جائز ہے؟
سوال نمبر:2062
کیا میت کی تصویر بنانا جائز ہے؟ ایسا کرنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سلیم
- مقام: قصور
- تاریخ اشاعت: 28 اگست 2012ء
موضوع:احکام میت | جدید فقہی مسائل
جواب:
میت کی تصویر بنانا جائز ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 11:01:36 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2062/