کیا زندہ شخص کی طرف سے عمرہ ادا کیا جا سکتا ہے؟
سوال نمبر:1784
کیا زندہ شخص کی طرف سے عمرہ ادا کیا جا سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: ابو عنیقہ
- مقام: سرگودھا
- تاریخ اشاعت: 18 مئی 2012ء
موضوع:عمرہ کے احکام و مسائل
جواب:
جی ہاں! زندہ شخص کی طرف سے عمرہ ادا کیا جا سکتا ہے جیسے حج بدل وغیرہ اس میں کوئی
حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 05 May, 2024 08:24:30 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1784/