کیا قومی مرکز بچت سے ملنے والا منافع سود ہے؟
سوال نمبر:1586
میرے والد اپنی ریٹائرڈمنٹ کا پیسہ قومی مرکز بچت میں جمع کروانا چاہتے ہیں تاکہ اس سے ملنے والا منافع اپنے استعمال میں لا سکیں۔ کیا یہ منافع ٹھیک ہوگا یا سود کے زمرے میں آئے گا؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اعظم
- مقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 19 مارچ 2012ء
موضوع:جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ | نفع و نقصان شراکتی کھاتہ | سود
جواب:
اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے نیچے عنوانات پر کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 05:55:21 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1586/