کیا PLS اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟
سوال نمبر:1197
کیا PLS اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے یا ناجائز؟
سوال پوچھنے والے کا نام: ضیاء الرحمن سہیل
- مقام: جاپان
- تاریخ اشاعت: 08 ستمبر 2011ء
موضوع:نفع و نقصان شراکتی کھاتہ | سود | خرید و فروخت (بیع و شراء، تجارت)
جواب:
پاکستان میں
PLS غیر سودی بینکاری کا ایک شعبہ تمام بینکوں میں کھلا ہے۔ آپ اس میں بھی اپنا سرمایہ
Invest کر سکتے ہیں۔ نیز بڑی بڑی تاجرانہ و صنعتی یونٹوں میں بھی سرمایہ کاری کر سکتے
ہیں جو نفع و نقصان کی شراکت سے چلتے ہیں بشرطیکہ قابل اعتبار ہوں اور سرمایہ کو تحفظ
ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 06:06:03 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1197/